the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔22جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے نئے دار الحکومت کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے تقریبا قطعیت دے دی گئی ہے۔ ضلع کرشنا اور گنٹور کے درمیان ہی اب آندھرا پردیش کا نیا دار الحکومت ہوگا۔ آج یہ کمیٹی نے دہلی میں شوا راما کرشنن کمیٹی سے ملاقات کی ہے۔کرشنا اور گنٹور کے درمیان دار الحکومت بنائے جانے سے متعلق آندھرا پردیش کے ریاستی وزیر نارائنا نے کہا



کہ اس علاقہ میں طیرانگاہ‘ سب سے بڑا ریلوے جنکشن ‘ کرشنا ندی‘ اور معیاری سڑکیں موجود ہیں۔ چنانچہ آج آندھرا پردیش کے بی جے پی صدر و رکن پارلیمنٹ وشاکھا پٹنم کے ہری بابو ‘ اور آندھرا پردیش کے ریاستی وزیر نارائنا نے نئے دار الحکومت کے لئے تشکیل شدہ کمیٹی سے ملکر اس سے متعلق بات چیت کی ہے۔ اور آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے دار الحکومت سے متعلق واضح اشارہ دے دئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.